جنگ بندی برقرار رہے گی، فلسطینی قیدی رہا ہوں گے، حماس
حماس نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے ساتھ طے پانے والے نئے معاہدے کے تحت فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل جاری رہے گا۔