امریکہ کی اقوام متحدہ اور عالمی اداروں کو تباہ و برباد کرنے کی کوشش 0 15.05.2018 09:58 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے فلسطین کے نہتے شہریوں پر اسرائیل کے مجرمانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اقوام متحدہ سمیت عالمی ادارون کو تباہ و برباد اور عالمی سطح پر ہرج و مرج پیدا کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ