افغانستان کے صوبہ فراہ میں طالبان کے حملے میں 18 افراد ہلاک 0 15.05.2018 17:33 Ur.mehrnews.com افغانستان کے مغربی صوبے فراہ کے شہر فراہ میں طالبان نے سکیورٹی فورسز پر حملے کیے ہیں، سیکیورٹی فورسز اور طالبان دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں اب تک 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں 2 سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ