فلسطینی صدر نے فلسطینی نمائندے کو امریکہ سے واپس بلا لیا
غزہ میں رونما ہونے والے خونریز حوادث کے بعد فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطینی نمائندے کو امریکہ سے واپس بلا لیا ہے۔