وزیر صحت کی موجودگي میں 32 بیڈز پر مشتمل اسپتال کا افتتاح
صوبہ فارس کے ضلع کوار میں وزیر صحت سید حسن قاضی زادہ ہاشمی کی موجودگي میں 32 بیڈز پر مشتمل اسپتال کا افتتاح کیا گیا۔