ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات منسوخ
ہندوستان نے پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان نیویارک میں ہونے والی ملاقات منسوخ کر دی ہے۔