روس میں طالبان کا افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ
روس میں جاری افغان امن مذاکرات کے دوران طالبان وفد نے امریکی فوجیوں کے افغانستان سے مکمل انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔