پاکستانی حکومت کا سابق صدر زرداری کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ 0 19.12.2018 13:47 Ur.mehrnews.com پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے سابق صدرِ مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف الیکشن کمیشن پاکستان میں ان کی نااہلی سے متعلق ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа