فلم/ ایران کے شمال مغربی علاقوں میں برف باری
اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمیہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک کے شمال مغربی علاقوں میں شدید برف باری کا امکان ہے۔