بوشہر میں زلزلہ سے بوشہر کےایٹمی بجلی پلانٹ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا
صوبہ بوشہر میں ایٹمی بجلی پلانٹ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ بوشہر میں زلزلہ سے بوشہر کےایٹمی بجلی پلانٹ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ بوشہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جن کی شدت 5 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی ہے۔