پاکستان میں وہابی دہشت گردوں کا پولیس چوکی اور اسپتال پر حملہ/ 6 افراد ہلاک 0 21.07.2019 10:22 Ur.mehrnews.com پاکستان کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں وہابی دہشتگردوں کی پولیس چوکی پر فائرنگ اور ڈی ایچ کیو اسپتال میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ