جرمنی کی پرواز میں شراب پینے اور ماسک نہ پہننے پر 6 اسرائیلی شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گیا 0 16.04.2021 17:57 Ur.mehrnews.com اسرائیل کے شہر تل ابیب سے فرینکفرٹ پہنچنے والی لفتھنسا ایئر کی پرواز میں سوار 6 اسرائیلی شہریوں کو جرمنی میں پرواز کے دوران شراب پینے ، ماسک نہ پہننے اور مسافروں کے ساتھ بدسلوکی کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа