بوشہر میں زلزلہ سے بوشہر کےایٹمی بجلی پلانٹ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا 0 18.04.2021 17:06 Ur.mehrnews.com صوبہ بوشہر میں ایٹمی بجلی پلانٹ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ بوشہر میں زلزلہ سے بوشہر کےایٹمی بجلی پلانٹ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ بوشہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جن کی شدت 5 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа