رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی کورونا ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگانے کے بعد فرمایا: میں نے ایرانی ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کا انتظارکیا، اور میں اس قومی اعزازاور ایرانی محققین کی کوششوں پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔