عراق میں امریکی مخبروں کے نام ظاہر کرنے والی امریکی خاتون کو 23 سال قید کی سزا 0 25.06.2021 09:27 Ur.mehrnews.com امریکی حکومت نے عراق میں امریکہ کے لیے کام کرنے والے مخبروں کے نام ظاہر کرنے پر پینٹا گون کی مترجم خاتون پر 23 سال قید کی فرد جرم عائد کی ہے۔ امریکی مخبـروں نے شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس پر حملے میں امریکہ کو مدد فراہم کی تھی۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа