تمام عرب ممالک ایران کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں، وزیر خارجہ اردن 0 16.07.2022 14:05 Ur.mehrnews.com ایمن الصفدی نے ایک مرتبہ دھرایا کہ اردن کو مشرق وسطی کے نیٹو میں شامل ہونے کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی ہے اور کہاکہ خطہ مزید کشیدگی کا متحمل نہیں جبکہ موجودہ بحرانوں کے لئے مذاکرات ہی بہترین راہ حل ہیں۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа