سید حسن نصراللہ جیت گئے، اسرائیلی اعلیٰ اہلکار کا اعتراف 0 03.08.2022 13:09 Ur.mehrnews.com صہیونی ذرائع ابلاغ نے ایک اعلیٰ اسرائیلی اہلکار سے نقل کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب سمندری حدود کے تنازع میں لبنان کے ساتھ ممکنہ سمجھوتہ کے معاملے میں مکمل طور پر اس کے آگے جھک گیا ہے جبکہ سید حسن نصر اللہ جیت گئے ہیں۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа