پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 فوجی جانبحق، مطلوب کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد ہلاک 0 10.07.2024 21:25 Ur.mehrnews.com پاکستانی سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے پشاور کے علاقے حسن خیل میں کارروائی کر کے مطلوب کمانڈر عبدالرحیم سمیت تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 2 افسران سمیت چار فوجی جوان جانبحق ہوگئے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа