ایرانی صدارتی محل میں عزاداری، قائم مقام اور نومنتخب صدر کی خصوصی شرکت 0 15.07.2024 11:51 Ur.mehrnews.com ایرانی صدارتی محل میں حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے سلسلے میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔ مجلس میں قائم مقام صدر ڈاکٹر محمد مخبر اور نومتخب صدر ڈاکٹر پزشکیان کے علاوہ ملک کے اعلی سول اور عسکری حکام اور صدر ہاؤس کے ملازمین نے شرکت کی۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа