صہیونی حکومت بین الاقوامی صلح اور امن کے بڑا خطرہ ہے، ایرانی وزارت خارجہ
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت صرف فلسطین ہی نہیں بلکہ عالمی صلح اور امن کے لئے بھی خطرہ ہے۔