غرب اردن میں انتہاپسند صہیونیوں پر پابندی عائد کریں گے، جاپان
جاپان نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف انتہاپسندی میں ملوث صہیونیوں پر پابندی عائد کی جائے گی۔