ایران صہیونی نیٹ ورک کو سزا دینے کا حق ضرور استعمال کرے گا، علی باقری کی جوزف بورل سے ٹیلیفونک گفتگو 0 03.08.2024 12:18 Ur.mehrnews.com ایرانی عبوری وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت نے ایران کی حاکمیت اور خودمختاری کو پامال کیا ہے لہذا مجرم کو ہر حال میں سزا دیں گے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа