شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے سے ثابت ہوا صہیونی حکومت خطے میں عدم استحکام کی بنیاد ہے، علی باقری 0 08.08.2024 12:25 Ur.mehrnews.com ایرانی عبوری وزیرخارجہ نے او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تہران میں شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے سے ثابت ہوا کہ خطے میں بدامنی، دہشت گردی اور نسل کشی کی جڑ صہیونی حکومت ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа