ایران: تفت ہسپتال میں زیر علاج پاکستانی زائرین کی حالت خطرے سے باہر ہے 0 21.08.2024 14:22 Ur.mehrnews.com ایرانی صوبہ یزد کے شہید بہشتی ہسپتال کےشعبہ تعلقات عامہ نے آگاہ کیا ہے کہ دہشیر تفت روڈ پر بس حادثے کا شکار ہونے والے پاکستانی زائرین میں سے سات زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа