ایرانی صدر پزشکیان کے مجوزہ تمام وزراء پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب 0 21.08.2024 17:12 Ur.mehrnews.com ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے مجوزہ وزراء کو اعتماد کا ووٹ دینے کے لیے بدھ کو ملک کی پارلیمنٹ کا آخری اجلاس ہوا جس میں صدر کی کابینہ کے تمام مجوزہ وزراء نے پارلیمنٹ سے کا اعتماد کا ووٹ حاصل کیا۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа