صدر پزشکیان کا ایران اور قطر کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو بہتر بنانے پر زور 0 27.08.2024 17:02 Ur.mehrnews.com ایرانی صدر نے قطری وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سیاسی تعلقات کی سطح کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے دیگر شعبوں میں تعلقات کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа