حزب اللہ کے حملوں میں 6000 فوجی زخمی ہوگئے، صیہونی ذرائع کا اعتراف 0 28.08.2024 00:01 Ur.mehrnews.com صہیونی طبی مراکز "الجلیل" اور "زیف" نے اعتراف کیا کہ لبنانی حزب اللہ کے ساتھ جنگ کے دوران زخمی ہونے اور نفسیاتی بیماریوں کی وجہ سے تقریباً 6 ہزار صہیونی فوجیوں کو ان صہیونی طبی مراکز میں داخل کیا گیا۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа