ایران عزم او ارادے کی قوت سے دنیا میں اپنا مقام بنا سکتا ہے، امام جمعہ تہران 0 30.08.2024 15:03 Ur.mehrnews.com تہران کے امام جمعہ نے کہا کہ ایران عزم و ارادے کی طاقت کے ذریعے دنیا میں دوسری قوموں کا استحصال کرکے اقتصادی طاقت حاصل کرنے والے ممالک کے مقابلے میں اپنی حیثیت قائم کرسکتا ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа