اسرائیل کی سب سے بڑی گیس فیلڈ میں آگ لگ گئی+ویڈیو
میڈیا ذرائع نے مشرقی بحیرہ روم میں صیہونی رجیم کی ایک بڑی ہائیڈرو کاربن فیلڈ میں آگ لگنے کی اطلاع دی۔