مسئلہ فلسطین کو ختم کرنے کا مذموم صہیونی منصوبہ "جھلسی ہوئی زمین" کیا ہے؟ 0 06.09.2024 14:55 Ur.mehrnews.com غزہ اور مغربی کنارے میں صیہونی حکومت کے جرائم کو مزاحمت کے خلاف جنگ کے تناظر میں نہیں بلکہ اس کے شیطانی منصوبے "جھلسی ہوئی زمین" کے فریم ورک میں جانچنا چاہیے۔ ایک مذموم منصوبہ جو مسئلہ فلسطین کو مکمل طور پر ختم کرنے کے مقصد سے عملی کیا جا رہا ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа