ایرانی کھلاڑیوں نے پیرالمپکس میں ریکارڈ توڑ دیا/ ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ تمغے جیتے 0 08.09.2024 22:25 Ur.mehrnews.com ایرانی کھیلوں کے فیڈریشن نے پیرس میں منعقدہ 17ویں پیرا اولمپکس گیمز میں "فرزندان ایران " کے نام سے "ایمان، ایثار اور فخر" کے نعرے کے ساتھ شرکت کر کے تاریخ میں سب سے زیادہ تمغے جیتنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ