صدر پزشکیان کا دورہ عراق بہت کامیاب رہا، ایرانی وزیر خارجہ 0 13.09.2024 21:22 Ur.mehrnews.com ایران کے وزیر خارجہ نے صدر پزشکیان اور ان کے وفد کے حالیہ دورہ عراق کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ صدر کی حیرت انگیز عوامی سفارت کاری نے دونوں ممالک کے لیے نئے افق کھولے ہیں۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа