اسرائیل کے وحشیانہ جرائم پر ملت اسلامیہ کی خاموشی ناقابل معافی جرم ہے، سربراہ ملی یکجہتی کونسل 0 17.09.2024 23:00 Ur.mehrnews.com پاکستان کی ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم پر ملت اسلامیہ کی خاموشی ناقابل معافی جرم ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа