حزب اللہ کے اربعین آپریشن کے مقابلے میں پیجر دھماکے کی کوئی اہمیت نہیں، ایرانی سفیر 0 18.09.2024 18:29 Ur.mehrnews.com میڈرڈ میں ایران کے سفیر رضا زبیب نے کہا کہ اگست میں لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے کیے گئے اربعین آپریشن کے مقابلے میں اسرائیل کے سائبر دہشت گردانہ حملے کی کوئی تزویراتی اہمیت نہیں ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа