اسپین نے اسرائیل کو میڈرڈ فوجی نمائش میں شرکت سے روک دیا 0 01.11.2024 15:25 Ur.mehrnews.com اسپین کی حکومت نے غزہ اور لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے ردعمل میں میڈرڈ میں ہونے والی فوجی نمائش میں اس رجیم سے وابستہ سے کمپنیوں کی شرکت پر پابندی لگا دی۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа