امریکہ اور اسرائیل کو یقیناً دندان شکن جواب ملے گا، رہبر معظم 0 02.11.2024 12:19 Ur.mehrnews.com رہبر معظم انقلاب نے 13 آبان کی مناسبت سے ملک بھر کے اسکولوں کے طلباء کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کو معلوم ہونا چاہئے کہ ایران اور مقاومتی محاذ کے خلاف جو کچھ کررہے ہیں، اس کا یقینا دندان شکن جواب ملے گا۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа