اسرائیل ایران کے فیصلہ کن ردعمل کا اندازہ لگانے سے قاصر ہے، جنرل نائینی 0 02.11.2024 19:20 Ur.mehrnews.com ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے ملک پر صیہونی رجیم کی حالیہ جارحیت کا "حتمی اور فیصلہ کن" جواب دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ایران کی جوابی کارروائی کا اندازہ لگانے سے قاصر ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа