ایرانی صدر کا ملک کی بندرگاہوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر زور 0 02.11.2024 22:19 Ur.mehrnews.com ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ملک کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں میں نجی شعبے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کار ایرانی بندرگاہوں میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа