ایران اور پاکستانی وزرائے خارجہ کی ملاقات+ ویڈیو 0 05.11.2024 10:36 Ur.mehrnews.com پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی، ملاقات میں پاک ایران دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа