ایرانی وزیر خارجہ اور گروسی کا غیر تعمیری اور تصادم کے طریقوں سے اجتناب پر اتفاق 0 20.11.2024 14:08 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ اور انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت کے دوران تنازعات کو حل کرنے اور غیر تعمیری اور تصادم کے طریقوں سے بچنے کے لئے مذاکرات کا راستہ جاری رکھنے پر اتفاق ہوگیا۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа