ایران: رشت کے بسیجیوں کا مزاحمتی محاذ کی مدد کے لئے ایک ارب نقدی اور ایک کلو سونے کا عطیہ 0 21.11.2024 08:11 Ur.mehrnews.com ایران کے صوبہ گیلان کے ضلع رشت کے کمانڈر نے ہفتہ بسیج کے موقع پر مزاحمتی محاذ کی حمایت کی عوامی امدادی مہم کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ رشت کے بسیجیوں نے مزاحمتی محاذ کی مدد کے لئے 1 کلو سونا، 1 ارب نقدی اور 5 ٹن چاول عطیہ کئے ہیں۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа