صیہونی جارحیت کے باعث غزہ کا کمال عدوان ہسپتال اجتماعی قبرستان کا منظر پیش کرنے لگا 0 21.11.2024 14:04 Ur.mehrnews.com غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع کمال عدوان اسپتال کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ شہری دفاع کی ٹیموں کی عدم موجودگی کی وجہ سے اس اسپتال کے ڈاکٹر اور طبی عملہ خالی ہاتھوں شہیدوں کی لاشوں کو ملبے سے نکال رہے ہیں۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа