سعودی عرب میں مقدسات کی توہین، ايرانی دینی مدارس کا امت مسلمہ سے معافی مانگنے کا مطالبہ 0 21.11.2024 18:58 Ur.mehrnews.com ایرانی دینی مدارس نے ایک بیان میں سعودی حکام سے سرزمین وحی کے تقدس کی پامالی پر احتجاج کرتے ہوئے اس فعل شنیع کے مرتکب عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے نیز ملت اسلامیہ سے معافی طلب کرنے کا مطالبہ کیا۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа