ایران کے خلاف نامناسب رویے پر جدید سینٹری فیوژ نصب کرنے کا عمل شروع ہوگیا ہے، قالیباف 0 24.11.2024 12:19 Ur.mehrnews.com ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کی جانب سے جوہری معاملے کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کے بعد ایران نے جوابی ردعمل دیتے ہوئے جدید اور پیشرفتہ سینٹری فیوژ نصب کرنا شروع کیا ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа