لبنان میں ایک لاکھ گھر تباہ ہوچکے ہیں، اسرائیل کو جنگ بندی قبول کرنی ہوگی، جوزف بورل 0 26.11.2024 17:06 Ur.mehrnews.com یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے لبنان میں ایک لاکھ مکانات کی تباہی کا ذکر کرتے ہوئے تل ابیب کی جانب سے جنگ بندی کو قبول کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ غزہ کی صورتحال لبنان سے بھی بدتر ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа