لبنان کی کامیابی قومی استقامت اور مجاہدین کی مزاحمت کا نتیجہ ہے، ایرانی وزیر خارجہ 0 28.11.2024 19:28 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے لبنانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کے دوران جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس کامیابی کو لبنانی قوم کی استقامت اور مزاحمتی فورسز کی جد وجہد کا نتیجہ قرار دیا۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа