نیٹو سربراہ کو بڑھتے ہوئے عالمی عدم تحفظ پر جوابدہ ہونا چاہیے، ایران 0 05.12.2024 13:55 Ur.mehrnews.com ایران نے نیٹو کے نئے سیکرٹری جنرل کو اگلی امریکی انتظامیہ کے لئے عسکری ایجنڈا ترتیب دینے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انھیں عالمی عدم تحفظ میں اضافے کے حوالے سے اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا چاہیے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа