شام میں سفارت خانہ جلد کھولا جائے گا، ایرانی سفیر کی مہر نیوز سے گفتگو 0 16.12.2024 08:03 Ur.mehrnews.com شام میں متعین ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ حفاظتی انتظامات کے تحت سفارتی عملے کو لبنان منتقل کیا گیا ہے۔ دمشق میں ایرانی سفارت خانہ جلد دوبارہ فعال ہوگا۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа