جوہری پروگرام کے بارے میں آئی اے ای اے سربراہ کے بیان پر ایران کا شدید ردعمل 0 18.12.2024 12:02 Ur.mehrnews.com رفائیل گروسی کے ایران مخالف بیان پر وزارت خارجہ کے قانونی مشیر نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام پرامن مقاصد کے لئے ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа