جبالیہ میں مزاحمتی کاروائیاں جاری، 6 صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی 0 23.12.2024 21:05 Ur.mehrnews.com صیہونی میڈیا ذرائع نے غزہ کے شمالی کیمپ جبالیہ میں مزاحمتی فورسز کی جوابی کاروائی کے دوران 6 صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа